حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کورونا وائرس سے چین میں مزید 14 ہلاکتیں

بیجنگ(نیوزڈیسک)عالمی وبا کی صورت اختیار کرنے والے خطرناک کورونا وائرس سے چین میں مزید 14 ہلاکتیں سامنے آئیں ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 213 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہاکہ چین میں کورونا وائرس سےمزید 14ہلاکتوں کے بعد اس وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 3 ہزار213 ہو گئی ہے جبکہ چین میں 24 گھنٹوں میں 16 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہزار 860 ہوگئی ہے جبکہ چین میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر 67 ہزار 749 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا تھا کہ چین میں کورونا وائرس سے 9 ہزار 898 متاثرین کا علاج جاری ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل