حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سعودی عرب میں کرونا کے 15 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد133ہوگئی

ریا ض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں کرونا کے مزید 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپین سے آنے والی ایک خاتون کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہے۔اسے الظہران میں ایک طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل القطیف میں ایک خاتون سعودی شہری کرونا کا شکار ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش سے واپس آنے والے دو سعودی شہریوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہیں جازان کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ برطانیہ، فرانس ، سوئٹزرلینڈ اور اردن سے آنے والے چار شہریوں کو الریاض کے ایک اسپتال میں قائم قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔سعودی عرب میں نئے کرونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں سوئٹزرلینڈ، امریکا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین شہری شامل ہیں جنہیں جدہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایک افغان شہری جو افغانستان سے واپس آیا کرونا سے متاثر ہے۔سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 133 ہو گئی ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل