لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

فرانس کی شہرہ آفاق پرفیوم ساز کمپنی کا جراثیم کش لوشن تیار کرنے کا اعلان

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس کی عالمی شہرت یافتہ عطریات کے معیاری برانڈ تیار کرنے والی کمپنی نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے اپنے مرکزی کارخانے میں موجود عطریات کو ڈبوں میں پیک کرنے کے بعد ہاتھوں کو وائرس اور جراثیم سے پاک کرنے کا لوش تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی کمپنی ایل وی ایچ ایم کا مرکزی کارخانہ پیرس کے قریب واقع کریسٹین ڈیور شہر میں سان جے ڈی برائے میں واقع ہے۔ اس کارخانے میں دنیا میں بہت زیاد مہنگے اور انتہائی مقبول پروفیوم اور عطریات کو فی الحال محفوظ ڈبوں میں پیک کرکے کرونا سے بچاﺅ میں مدد دینے والے لوشن کی تیاری شروع کی جا رہی ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ آنے والے چند ہفتوں تک اس کے تین کارخانے عطریات تیار نہیں کریں گے بلکہ ان فیکٹریوں میںہینڈ سینیٹائزرجِل تیار کی جائے گی۔

مزید خبر یں

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور جنوری میں پہلی موت کی خبر دینے کے بعد منگل سات اپریل کو پہلا موقع تھا جب چین میں وائرس کی وجہ سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن نے بتایاکہ ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں۔امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں میں پٹھوں میں تکلیف ہونا بھی ایک علامت ہے۔محققین کے مطابق کورونا وائرس کے مریضوں میں ... تفصیل