حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

امریکی میں ترکش جوڑے نے چند منٹوں میں کورونا تشخیص کرنے والی کٹ تیار کر لی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔جوڑے کا کہنا تھا کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں انہوں نے اپنی قائم کردہ کمپنی “کنفرم بایوسائنسس” میں کٹس تیار کی ہیں،کٹس کی تیاری کا مرحلہ ایک ماہ قبل شروع کیا تھا اور اب اسے بڑے پیمانے پر تیار کیا جارہا ہے۔جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ ٹیسٹ کٹس کو چین، یورپ اور دیگر ممالک میں بھیج چکے ہیں اور یومیہ 5 لاکھ کٹس تیار کرنا چاہتے ہیں تاکہ کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل جلد از جلد کر کے علاج کیا جا سکے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل