حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 108ہوگئی

 کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 108ہوگئی جبکہ1043افراد کورونا وائرس سے محفوظ قرار 337کی ٹیسٹ رپور ٹ آنا باقی ، محکمہ صحت بلوچستان کی روزانہ صورتحال رپورٹ کے مطابق اتوار کو کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4افراد کے اضافے کے ساتھ 108ہوگئی ہے ،صوبے میں کورونا وائرس کے شبے میں 1405افراد کے خون کے نمونے حاصل کئے گئے ان میں سے 1043میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ 337کی رپورٹ آنا باقی ہے ،کورونا وائرس میں مبتلا 106مریضوں کو شیخ زید جبکہ 2مریضوں کو فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ،اتوار کو کوئٹہ کی رورل ڈوپلمنٹ اکیڈمی میں قائم قرنطینہ مرکز سے 27افراد کو 14روزہ قرنطینہ مدت پوری ہونے کے بعد گھروں کو بھیج دیا گیا جبکہ قرنطینہ مراکز سے دیگر صوبوں میں مریضوں کو لیکر جانے والے 26بس ڈرائےوروں کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ،اس وقت لورالائی میں 3،قلعہ سیف اللہ میں 2، صحبت پور میں ایک ، فراد کو کورونا وائرس کے شبے میں ہسپتالوں میںا منتقل کیا گیا ہے ۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل