حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 22 مارچ سے 23 مارچ کے دوران 115 کیسز سامنے آئے اس کے بعد 24 مارچ تک 5857 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 918 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب تک پاکستان میں 7 افراد کا کورونا کے باعث انتقال ہو چکا ہے ، متاثرہ 6 افراد صحتیاب ہو کرگھرجا چکے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں صوبوں کے اعتبار سے سندھ میں 407، پنجاب میں 281، خیبرپختونخوا میں 38 اور بلوچستان میں 110 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے 15،گلگت میں 80 جب کہ آزاد کشمیر سے ایک کیس سامنے آچکا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک کے تمام صوبوں میں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں سے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے، سندھ میں یومیہ 1200 سے زائد کورونا کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل