پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

کورونا سے 8 افراد جاں بحق اور 21 صحتیاب ہوچکے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے 8 افراد جاں بحق اور 21 صحتیاب ہوچکے ہیں۔بدھ کو ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مہلت وبا کے متاثرین کی تعداد 1022 ہوچکی ہے، جن میں 93 فیصد مریض باہر سے سفر کرکے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریضوں میں 64 فیصد مرد اور 36 فیصد خواتین ہیں، جن کی عمریں21 سے 30 برس کے درمیان ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 413، پنجاب میں310، بلوچستان میں 117، خیبر پختونخوا میں 80 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ گلگت بلتستان میں81، دارالحکومت اسلام آباد میں20، آزاد کشمیر میں 1 فرد میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ قطر سے 148 پاکستانیوں کو لے کر پرواز پرسوں پاکستان پہنچی ہے جبکہ چین سے 5 لاکھ این 95 ماسک موصول ہوگئے ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث نوجوانوں کے شدید بیمار ہونے یا ان کی موت واقع ہونے کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر متعلقہ افراد ماسک اور گاؤن سمیت دیگر حفاظتی اشیا کو استعمال کررہے ہیں،سیاسی وابستگی ... تفصیل

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان محمد العبدال العالی نے بتایاہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے مزید 154 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مملکت میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔ 1663 افراد کا معائنہ جاری ہے جن کی ... تفصیل