حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

عالمی ادارہ صحت نے کوروناسے متاثرہ افرادکے علاج کیلئے کوئی حتمی دواتجویزنہیں کی’ ڈاکٹر ظفر مرزا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزانے واضح کیاہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکے علاج کے لئے ابھی تک کوئی حتمی دواتجویزنہیں کی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بعض مقامی ڈاکٹرز کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکے لئے اپنے طورپرادویات تجویزکررہے ہیں جس سے گریزکیاجاناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ ایساکوئی ثبوت نہیں کہ یہ ادویات اس بیماری کے تدارک کے لئے موثرہیں۔ادھرمعاون خصوصی نے کہاکہ 14تشخیصی لیبارٹریوں پرکام کاشدیدبوجھ ہے اس لئے شہریوں سے اپیل ہے کی کہ وہ متاثرہ افرادکی شناخت اورٹیسٹ کے لئے وزارت صحت کی ہدایات پرعملدرآمدکریں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل