حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

حکومت کروانا وائرس سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنارہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کروانا وائرس سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنارہی ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے پمز ہسپتال میں 30 بیڈز کی سہولت موجود ہے۔انہوں نے کہاکہ اگلے پندرہ روز میں مزیز 80 بیڈز کی فراہمی کو یقینی بنارھے ہیں، پولی کلینک ہسپتال میں 12 بیڈز کیپٹل ہسپتال میں 12 بیڈز کرونا وائرس کیلئے مختص ہیں ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ فیڈرل جنرل ہسپتال چک شہزاد کو کرونا وائرس کیلئے مختص کیا جارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ فیڈرل جنرل ہسپتال میں 100 بیڈز کی سہولت ہوگی ،این ڈی ایم اس پر کام کر رہی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ اسلام آباد میں کورنٹاین کی سہولیات مختص کیں ۔انہوں نے کہاکہ پاک چاینہ سنٹر میں پچاس او جی ڈی سی ایل پچاس کمروں کی سہولت موجود ہے، ریڈسن ہوٹل پچاس ہل ویوز ھوٹل پچاس اور حاجی کمپلیکس میں 100 رومز کی سہولت موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آٹھ پرائیوٹ ہسپتالوں کی طرف سے دوسو چالیس ایسولیشن رومز 80 وینٹی لیٹرز ایک ھزار سے زائد بیڈز کی سہولت فراہم کی جائیگی۔انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ ہسپتال والوں نے پیشکش کی ہے،ہمارے وینٹیلیٹرز ضرورت کے مطابق گورنمنٹ ہسپتال میں استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل