حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا کے107مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،لاک ڈائون 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے بارے میں تحقیق و آئیڈیاز ہیں تو شیئر کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کوروانا وائرس سے اب تک 47 ہزار افراد سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2291 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پچھلے چوبیس گھنٹے میں 76 کیسز رپورٹ ہوئے، اب تک ملک میں 107 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، پاکستان میں کورونا سے 31 اموات ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے بارے میں تحقیق و آئیڈیاز ہیں تو شیئر کریں، کوروانا وائرس سے متعلق مستند معلومات وزارت صحت کو شیئر کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادویات کی سپلائی میں بہتری او رصفائی ستھرائی کے بارے میں مشورے دیئے جا سکتے ہیں، عوام اپنے آئیڈیاز اور مشورے 12 اپریل تک شیئر کر سکتے ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل