حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ایران میں کرونا سے4357ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد70ہزار سے متجاوز

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے مزید 125 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4357 ہو گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سیکڑوں افراد میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران میں کرونا سے کل 4357 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مزید 1837 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار 29 ہو گئی۔ ان میں 3987 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اب تک ایران میں کرونا سے متاثرہ 41 ہزار 947 کرونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ایرانی اسپتالوں میں اب تک 2 لاکھ 51 ہزار 703 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل