حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لاہور ،گذشتہ 48گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید65کنفرم مریض صحتیاب ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہاہے کہ الحمدللہ لاہور کے چار بڑے ہسپتالوں سے گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید65کنفرم مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ میوہسپتال، ایکسپوسنٹر کورونا وائرس ہسپتال، پی کے ایل آئی اور چلڈرن ہسپتال میں مندرجہ بالا کورونا وائرس کے مریض زیرعلاج تھے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 65 کنفرم مریضوں کا صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جانا انتہائی خوش آئند ہے۔صوبہ بھر میں روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں کورونا وائرس کے کنفرم مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے داخل مریضوں کا بہترین علاج جاری ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل