حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

صحت یاب مریضوں کے دوبارہ حملے سے محفوظ رہنے کی گارنٹی نہیں،ڈبلیو ایچ او

نیویارک (نیوزڈیسک )عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس وقت تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے جس سے یہ ظاہرہو کہ کرونا وائرس کاشکار صحت یاب ہونے والے مریض اس کے دوبارہ حملے سے محفوظ ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ متاثرہ لوگوں کو مدافعتی پاسپورٹس یا خطرے سے پاک سرٹی فیکیٹوں کے اجرا سے گریز کیا جائے کیونکہ اس عمل سے کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ پہلے سے متاثرہ لوگ احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرسکتے ہیں۔چلّی نے گذشتہ ہفتے یہ کہا تھا کہ وہ کرونا کے مرض سے صحت یاب ہونے والے افراد کو صحت پاسپورٹس کا اجرا شروع کردے گا۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل