حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سعودی عرب ، کروناکے ایک دن میں سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ کیے گئے ۔مملکت میں اب اس مہلک وَبا کا شکار افراد کی تعداد 17522 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کا شکار تین افراد کی وفات ہوئی ہے۔ ان میں ایک سعودی شہری ہے اور دو غیر سعودی ہیں۔ان کی عمریں 39 اور 72 سال کے درمیان تھیں۔سعودی عرب میں اب اس مہلک وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد 139 ہوگئی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ مملکت میں کرونا وائرس کے کیسوں میں ابھی مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ مختلف طبی ٹیمیں ملک بھر میں لوگوں کے ٹیسٹ کررہی ہیں،اسی وجہ سے اب روزانہ زیادہ کیس سامنے آرہے ہیں اور ان کی بروقت تشخیص کے بعد علاج شروع کردیا جاتا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں 142 افراد علاج کے بعد صحت یاب ہوگئے ہیں اور اب تک تن درست ہونے والے افراد کی 2357 ہوگئی ہے۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل