حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کا مطلب نیا انفیکشن نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے صحتیاب افراد کا دوبارہ مثبت ٹیسٹ آنیکا مطلب نیا انفیکشن نہیں ہے بلکہ ایسے افراد پھیپھڑوں کے مردہ خلیوں کو باہر نکال رہے ہوتے ہیں۔ترجمان ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ جنوبی کوریا میں اپریل میں 100 سے زائد ایسے کیسز سامنے آنے پر تشویش پیدا ہو گئی تھی تاہم اس وقت تک کی معلومات اور حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ یہ وہ مریض ہیں جو بحالی کے مراحل میں اپنے پھیپھڑوں سے مردہ خلیوں یا مواد کو باہر نکال رہے ہوتے ہیں۔ترجمان کے مطابق ہمیں بہتر طور پر سمجھنے کے لیے صحتیاب مریضوں سے نمونے جمع کرنے ہوں گے کہ وہ کب تک وائرس سے جان چھڑاتے ہیں اور یہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ یہ وائرس دوسرے لوگوں میں منتقل کرسکتے ہیں

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل