حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی ارجنٹینا کیساتھ ملکر کورونا کی دوا بنا رہی ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ہیپاٹائٹس کی دوائی سستی مل رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کورونا سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے دوا پر کام کررہے ہیں، مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی ارجنٹینا کیساتھ مل کر دوا بنائی رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کی دوا انجکشن کے ذریعے دی جائے گی۔ یہ 100 فیصد ٹریٹمنٹ نہیں ہے، دوا ٹرائل میں تشویشناک حالت والے مریضوں کو 30 فیصد تک مفید ثابت ہوئی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے کسی نے ایک دن بھی چھٹی نہیں کی، مخالفت برائے مخالفت کرنے سے افسوس ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اپنے فیصلے خود کریں۔انہوں نے کہا کہ ریلوے اور پی آئی اے میں احتیاطی تدابیر پر عمل ہوسکتا ہے ،بسوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل تھوڑا مشکل ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ تمام ملک اپنے معاملات دیکھتے ہوئے فیصلے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز نہیں چھپائے جا رہے ایسا کرنے سے ہمیں ہی نقصان ہو گا۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاوَن کے دوران لوگوں نے بھوک کی وجہ سے خود کشیاں کی ہیں۔

مزید خبر یں

جنیوا (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کا شکار ہو کر 3.2 لاکھ سے زیادہ افراد اس دنیا سے رخصت ہو ... تفصیل

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ اس وباء کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا تیار کی جا رہی ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا وبا پر کوئی بھی ملک اکیلے قابو نہیں پاسکتا ، عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک مشترکہ طور پر بہتر طریقے سے وبا سے نمٹ سکتے ہیں ،آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں ... تفصیل