ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اس پر غور کیا کرو۔ بھیڑیا نے لومڑی کی شیرسے شکایت لگائی تھی

لومڑی کی عقل مندی

               حکایت بیان کی جاتی ہے کہ ایک مرتبہ بیمار ہو گیاتو سب جانور اس کی عیادت کے لئے آئے سو الومڑی کے۔ بھیڑیے نے اس کی شکایت لگائی۔ تو شیرکو لومڑی پر بڑا غصہ آیا۔ جب لومڑی شیر کے پاس حاضر ہوئی تو شیر نے لومڑی سے پوچھا :  تو ہم سے کہاں غیب ہوگئی تھی۔ لومڑی نے عرض کیا۔ میں تیری دوائی کی تلاش میں تھی ۔ شیر نے اسے پوچھا : تو نے کون سی دوائی دیکھی ہے یعنی تجویز کی ۔ تو لومڑ  ی نے عرض : (تیری بیماری کی دوائی ) بھیڑیے کی پنڈلی کی مخ ہے۔

               شیر نے پاس بیٹھے ہوئے   بھیڑیے کی پنڈلی پر پنجہ ماراور اس کی پنڈلی تو ڑکرمخ نکال لی۔ بھیڑیا:  ٹانگ سے خون بہتا ہوا زخمی حالت میں لومڑی کےپاس سے گزرا تومڑی نے بطور مزاق آواز دی:  اے سرخ موزے والے جب بادشاہوں کےپاس  بیٹھو تو جو تیرے دماغ سے نکل رہا  ہواس پر غور کیا کرو۔ بھیڑیا نے لومڑی کی شیرسے  شکایت لگائی تھی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)