لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

انسان نےحیلہ کرکے خود بھی جان بچالی اور ان دونوں کی جان بھی بچائی

شیر عقل مندی

            ایک مرتبہ ایک انسان شیرسے بھاگ کر کنوئیں میں جا گرتو شیر بھی اس کے پیچھے کنوئیں میں واقع ہو گیا تو شیر نے کنوئیں میں ایک ریچھ کو دیکھا تو اس سے پوچھنے لگا تو کتنے عرصہ سے یہاں پر ہے؟ اس نے کہاکہ میں کئی دنوں سے اس کنوئیں میں گرا ہوں اور بھوک مجھے قتل کر رہی ہے۔ اگر ہمیں اجازت ہو تو اس انسان کو کھالیں یہ ہماری بھوک کے لئے کافی ہے۔ شیر نےکہا کہ اگر دوسری بارپھر بھوک لگی تو ہم کیا کریں گے۔

            اس لئے بہتر ہے کہ ہم انسان سے معاہدہ کرتے ہیں کہ ہم اسے کوئی تکلیف نہیں دیں گے اور یہ ہمیں باہر نکالنے کا کوئی حیلہ کرے کیونکہ یہ باہر نکالنے کا حیلہ کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ پس ان دونوں نے معاہدہ کیا حتیٰ کہ انسان نےحیلہ کرکے خود بھی جان بچالی اور ان دونوں کی جان بھی بچائی ۔ پس ریچھ نے مکمل شیر کی آنکھ سے دیکھا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)