پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

ریچھ زمین پر گر پڑا تو شیراس پر جھپٹ پڑا اور اس کو پھاڑ ڈالا

انسان کی عقل مندی

یہ حکایت بیان کی جاتی ہے کہ ایک انسان شیر سے بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا۔ اور درخت پر پہلے سے ریچھ بیٹھا پھل توڑ رہاتھا۔ تو شیر بھی درخت کے نیچے بیٹھ کر انسان کے اترنے کا نتظار کرنے لگا ۔ انسان نے جب ریچھ کی طرف دیکھا تو اسے اپنی اگلی سے اشارہ کیا کہ چپ ہوجا تاکہ شیر کو پتا نہ چلے کہ ہم یہاں پر ہیں۔ لیکن انسان ریچھ کو دیکھ کر بڑا پریشان تھا۔

            اور اس کے پاس ایک چھوٹی سی چھری تھی جس سے اس نے وہ شاخ کاٹ ڈالی جس پر ریچھ بیٹھا تھا ۔ تو ریچھ زمین پر گر پڑا تو شیراس پر جھپٹ پڑا اور اس کو پھاڑ ڈالا۔ اور واپس چلا گیا۔ اس طرح اللہ تعالیٰ حکم سے انسان بچ گیا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)