وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

اللہ تعالیٰ نے اس کی نعمتیں اور اس کی بیوی مجھے عطاء فرمادی

فقیر کونہ دینے کا انجام

            ایک شخص کھانا رہا تھا اور اس کے سامنے بھنا ہو امرغ پڑا ہو اتھا ۔ ایک مانگنے والے نے اس سے سوال کیا لیکن اس نے فقیر کو خالی لوٹا دیا۔ حالانکہ وہ آدمی مالدار تھا۔ پس ان دونوں میاں بیوی کے درمیان جدائی واقعہ ہو گئی ۔ اور اس کی بیوی نے دوسرا نکاح کر لیا۔ چنانچہ دوسرا  شوہر ایک دن کھانا کھا رہا تھا تو اس کے سامنے ایک فقیر آکر کھٹرا  ہو کر سوال کرنے لگا۔

            اس نے اپنی بیوی سے کہا اس مانگنے والے کو بھنا ہو امرغ دے دو۔ اس نے مرغ فقیر کو دیا اور اس کو غور سے دیکھا کہ وہ مانگنے والا اس کا پہلا شوہر تھا۔ اس نے اپنے دوسرے شوہر کا واقعہ بیان کیا کہ اس نے ایک فقیر کو خالی واپس کیا تھا۔ اور اس کو کچھ نہیں دیا تھا۔ دوسرے شوہر نے اپنی بیوی سے کہا : اللہ کی قسم وہ پہلا مانگنے والا فقیر میں ہی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی نعمتیں اور اس کی بیوی مجھے عطاء فرمادی ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس نے اللہ تعالیٰ کے شکر کرنے میں کمی کردی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)