وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

اگر وہ زمین اس کی ہے تو میں اس سے جھگڑا نہیں کرتا۔ اور اگر وہ زمین میری ہے تو میں نے اس کو عطا کردی اور میں اس جگہ سے باغات اور زمین کے لئے نہیں اٹھوں گا

امیر عمارہ حمزہ کی سخاوت

امیر عمارہ بن حمزہ بادشاہ منصور کی خدمت میں آیا۔ بادشاہ نے اس کو اپنے پاس بیٹھایا اور وہ دن قوم کے مقدمات اور مظالم کو دیکھنے کا تھا۔ تو ایک شخص نے آواز دی : اے امیر المومنین میں مظلوم ہوں ۔ بادشاہ نے اس سے کہا: تجھ پر ظلم کس نے کیا ہے؟ اس نے عرض کیا: کہ عمارہ بن منصور نے میری زمین اور باغات اور دیگر سامان بھی لے لیاہے۔

            اس کے بعد بادشاہ منصور نے عمارہ کو حکم دیا: کہ وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر اس کے برابر کھڑا ہو جائے۔ عمارہ نے عرض کیا کہ اے امیر المومنین : اگر وہ زمین اس کی ہے تو میں اس سے جھگڑا نہیں کرتا۔ اور اگر وہ زمین میری ہے تو میں نے اس کو عطا کردی اور میں اس جگہ سے باغات اور  زمین کے لئے نہیں اٹھوں گا۔ جس سے امیر المومنین نے مجھے عزت بخشی ہے۔ چنانچہ عمارہ کی سخاوت اور عزت اور ہمت سے تما اکابرین متاثرہوئے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)