مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

میں نے عجیب و غریب چیز یہ دیکھی کہ میں ایک ایسے بیابان جنگل سے گزراجہاں پر پانی نہیں تھا پھر میں اسی جگہ سے پانچ سو سال کے بعد گزر اتو میں نے وہاں پر ایک بہت بڑا شہر آباد دیکھا

حضرت خضر ؑ اور ایک شہر

               حضرت خضر ؑ سے سوال کیا گیا کہ آپ نے اپنی زندگی میں عجیب چیز کون سی دیکھی؟ آپ نے جواب دیا کہ میں نے عجیب و غریب چیز یہ دیکھی کہ میں ایک ایسے بیابان جنگل سے گزراجہاں پر پانی نہیں تھا پھر میں اسی جگہ سے پانچ سو سال کے بعد گزر اتو میں نے وہاں پر ایک بہت بڑا شہر آباد دیکھا جو درختوں اور نہروں سے بھرا ہوا تھا۔ جو لوگ وہا ں رہتے تھے میں نے اس سے پوچھا: کہ یہ شہر کتنے عرصہ سے آباد کیا گیا۔ انہوں نےکہا، سجان اللہ ، ہم اور ہمارے آباؤ اجداد اس شہر کو اسی طرح پہچانتے ہیں چنانچہ پھر میں وہاں سے سو سال کے بعد گزرا تو میں نے وہاں ایک بڑا دریا دیکھا اور اس میں ایک شکاری کو دیکھا اور اس سے پوچھا کہ اے شخص جو شہر یہاں پر تھا وہ کہاں ہے؟

            یہ سن کر اس نے کہا کہ ، سجان اللہ ، کیایہاں پر کوئی شہر آباد تھا ہم نے اور ہمارے آباؤ اجداد نے بھی نہیں سنا کہ یہا ں کوئی شہر تھا۔ ہم صدیوں سے یہاں شکار رکرتے آرہے ہیں۔ اس کے بعد میں پھر پانچ سو سال کے بعد وہاں سے گزر تو میں نے وہاں ایک شہر آباد دیکھا جس طرح پہلی مرتبہ تھا تو اس پاک ذات کے لئے سب خوبیاں ہیں جس کو زوال اور تغیر و تبدل نہیں ہے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)