دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

لوگوں نے جواب دیا اس گھر میں نہیں ہیں مگر بندر اور خنزیر ہیں۔ آپ ؑ نے فرمایا وہ ایسے ہی ہوں گے۔ اگر اللہ نے چاہا

حضرت عیسیٰ ؑ کی زبان مبارک کا کمال

            حضرت عیسیٰ ؑ بچوں کو بتا دیا کرتے تھے جو ان کے ولادین کھایا کرتے۔ پھر بچے وہی چیز والدین سے جا کر مانگتے تھے۔ جو انہوں نےکھایا ہوتا تھا چنانچہ لوگ بچوں سے کہنے لگے تمہیں یہ کس نے بتایا ہے؟ بچے کہتے، ہمیں حضرت عیسیٰ ؑ نے بتایا ہے۔ یہ سن کر لوگو ں نے بچوں کو آپ کے پاس جانے سے منع کیا۔ اور ان کو ( کھیل کود کے لئے) ایک بڑے حال میں بند کر دیا تو ایک مرتبہ  حضرت عیسیٰ ؑ نے ان لوگوں سے پوچھا تمہارے بچے کہاں ہیں؟ کیا وہ اس گھر میں ہیں؟ لوگوں نے جواب دیا اس گھر میں نہیں ہیں مگر بندر اور خنزیر ہیں۔ آپ ؑ نے فرمایا وہ ایسے ہی ہوں گے۔ اگر اللہ نے چاہا۔ (آپ کے کہنے کی شرط ہوئی) جب انہوں نے دروازہ کھولا تو وہ سب بندر اور خنزیر بن چکے تھے۔

            نوٹ: انبیاء کرام اور علماء و اولیا اور دیگر بزرگان دین کی شان میں بے ادبی کرنا ہلاکت کا باعث ہوتاہے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)