لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

راستہ میں جاتے ہوئے اس نے نصف کھجور کھائی اور اس کے قریب سے ایک فقیر گزرا

ام المو منین حضرت عائشہ ؓ کی لونڈی کا  صدقہ

            ام المومنین حضرت عائشہ ؓ نے ایک لونڈی خریدی ۔ تو جبریل ؑ نبی اکرم ؐکی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا اے پیارے محمدؐ اس لونڈی کو اپنے گھر سے نکال دو کیونکہ یہ دوزخی ہے۔ حضرت عائشہ ؓ نے اسے کھجوردیکر گھر سے نکال دیا۔ راستہ میں جاتے ہوئے اس نے نصف کھجور کھائی اور اس کے قریب سے ایک فقیر گزرا، اس نے آدھی کھجور اس فقیر کودے دی ۔ اس کے فوراً بعد حضرت جبریل ؑ دربار رسالت مآب ؐ میں حاضر ہوئے۔ اور عرض کیا یارسول اللہ ؐ اس لونڈی کو واپس بلاول کیونکہ اب وہ صدقہ کرنے کی وجہ سے جنتیوں میں سے ہوگئی ہے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)