کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اس نے اپنا ہاتھ اپنی ناک پر رکھ لیا۔ اس جگہ اس شخص کا ایک دشمن اس کی تاک میں بیٹھا ہوا تھا

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ ؓ کی مجلس کا فائدہ

             ایک شخص امام اعظم ؓ کے پاس سے گزرا تو اس نے دیکھا کہ آپ لوگوں کو وعظ فرمارہے ہیں۔ وہ شخص وعظ سننے کےلئے بیٹھ گیا۔ امام اعظم ؓ نے فرمایا، جب تم سے کوئی قصائے حاجت کا ارادہ کرے تو چاہیے کہ وہ اپنی ناک پر ہاتھ رکھ لے۔ اس آدمی نے وہ مسلہ یاد کرلیا۔ اور وہاں سےچل دیا۔ ایک دن وہ سفر میں تھا اس کو پیشاب کی حاجت ہوئی تواس نے ایک جگہ دیکھی اور اس میں داخل ہوا تا کہ وہ اپنی حاجت پوری کرے۔ چنانچہ اس کو امام اعظم ؓ کا بیان کردہ مسلہ یاد آگیا۔

              اس نے اپنا ہاتھ اپنی ناک پر رکھ لیا۔ اس جگہ اس شخص کا ایک دشمن اس کی تاک میں بیٹھا ہوا تھا۔ تاکہ وہ تیر مارکر اس کو قتل کردے۔ لیکن اس کو شک ہوا کہ شائد وہ شخص نہ ہو کوئی اور نہ ہو۔ اسی شک کی بناء پر وہ رک گیااور واپس آگیا اور اس سے کوئی کلام نہ کیا اور وہ مسلہ اس کی نجات کا ذریعہ بن گیا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)