ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

ماں کا حق ادا نہیں ہو سکتا

ماں کا حق ادا نہیں ہو سکتا

            ایک بزرگ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ایک عمر رسیدہ خاتون کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے گھوم رہا ہے۔ بزرگ نے اس شخص سے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ اس نےکہا کہ یہ میری ماں ہے اور میں اسے سات سال سے اٹھائے ہوئے ہوں ۔ اے میرے آقا کیا میں نے اس کا حق ادا کردیاہے؟ اس نے جواب دیا کہ نہیں، اگر چہ تیری عمر ایک ہزار سال بھی ہو اور تو اسے اٹھائے پھیرے تب بھی اس کی ایک رات کے اٹھانے کا بدلہ   نہیں ہو سکتا اور اس نے اپنی چھاتی سے جو دودھ پلایا ہے اس کاحق نہیں دے سکتا۔ پس وہ شخص رویا اورواپس آگیا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)