وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

لوح محفوظ سفید موتی اور یاقوت اور سبز زمرد سے آراستہ ہے

لوح محفوظ کی شان

لوح محفوظ سفید موتی اور یاقوت اور سبز زمرد سے آراستہ ہے۔ اس کی چوڑائی آسمان اور زمین کی چوڑائی کے برابر ہے اور اس کی لمبائی کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ لوح محفوظ عرش اورکرسی کے درمیان میں ہے۔

            ایک روایت میں آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر روز اس کی طرف تین سو ساٹھ مرتبہ دیکھتا ہے اور ہر نظر سے پیدا کرتاہے۔ رزق دیتا ہے، مارتا ہے اور زندہ کرتاہے اور عزت وذلت دیتا ہے اور معزول کرتاہے۔ مالک بناتا ہے اور ثابت کرتاہے۔

            اسی طرح بعض صوفیہ کہتے ہیں کہ اس لمبائی اتنی ہے جتنی زمین وآسمان کے درمیان مسافت ہے اور اس کی چوڑائی اتنی ہے جتنی مشرق و مغرب کے درمیان فاصلہ ہے اور فقط (10) لائنیں اس میں لکھی ہوئی ہیں۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)