مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اس سے ایک قطرہ لوح محفوظ پر ٹپکا اور وہ الف ہو گیا

قلم کی شان

            اللہ تعالیٰ نے لوح سے پہلے قلم کو نورسے پیدا کیا۔ اور اس کی لمبائی زمین و آسمان کے درمیان فاصلہ جتنی ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی طرف اپنی ہیبت سے دیکھا تو وہ شق ہو گیا اور اس سے ایک قطرہ لوح محفوظ پر ٹپکا اور وہ الف ہو گیا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اس سے فرمایا (اکتب) تو لکھ ۔ تو اس نے عرض کیا (ومااکتب ) میں کیا لکھوں ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ( اکتب ماکان ومایکون الی یوم القیامہ) جو کچھ ہو چکا ہے اور قیامت تک جو کچھ ہونے والا ہے سب کچھ لکھ

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)