اصغر خان عملدآمد کیس بند کرنے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد              کراچی : غلط انجکشن سے متاثرہ بچی نشوا انتقال کر گئی              العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف نے حاضر ی سے استثنیٰ مانگ لیا،کل دو رکنی بینچ سماعت کر یگا              فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے ملازمین کا 29 اپریل کو پر امن احتجاج کا فیصلہ              اصغر خان کیس،ایف آئی اے نے ایک مرتبہ پھر کیس بند کرنے کی استدعا کر دی       
تازہ تر ین

اللہ تعالیٰ نے کرسی کو سفید موتی سے بنایا ہے

کرسی کی شان

اللہ تعالیٰ نے کرسی کو سفید موتی سے بنایا ہے اور اس کی لمبائی اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ اس کے تین سو ستون ہیں، ہر ستون کی لمبائی بارہ ہزار سال کی مسافت ہے۔ اس کی بلندی دس ہزار سال کی راہ ہے۔

            اور ایک حدیث پاک میں ہے کہ  ساتوں آسمان اور ساتوں زمین کرسی میں اس طرح سمائے ہوئے ہیں جیسا کہ چٹیل زمین میں چند حلقے والے ہوئے ہیں یعنی بہت ہی چھوٹے لگتے ہیں۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)