محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

حوض کوثر جنت کا حصہ ہے، اس کی چوڑائی سو سال کی مسافت ہے اور اس کی لمبائی تین ہزار سال کی مسافت ہے

حوض کوثر کی شان

            حوض کوثر جنت کا حصہ ہے، اس کی چوڑائی سو سال کی مسافت ہے اور اس کی لمبائی تین ہزار سال کی مسافت ہے اور وہ رسول اللہ ؐ کے محل کے نیچے بلا حدود جاری ہے اور اس محل کے چار ستون ہیں۔ ان میں سے ایک پر لکھا ہواہے۔ میں ابوبکؓر ہوں، صدیقین اور فرمانبرداروں کےلئے۔ اور دوسرے پرلکھا ہوا ہے، میں عمرؓ ہوں شہداء اور صالحین کےلئے، تیسرے پر لکھا ہوا ہے، میں عثمانؓ ہوں ، فقراء کےلئے شب بیدار اور عبادت گزار ہیں  اور وہ اللہ والے ہیں اس کے خاص بندے ہیں۔ چوتھے پر لکھا ہوا ہے میں علی ؓ ہوں ، مجاہدوں، غازیوں اور اللہ تعالیٰ کے دین کے مدد گاروں کےلئے۔

            حوض کوثر کی مٹی خالص مشک اور تیز خوشبو کی ہے اور اس کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں اور اس کے دونوں کناورں پر موتی اور مونگے کے قبے ہیں۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)