لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

شہروں کی بربادی کے اسباب

شہروں کی بربادی کے اسباب

مکہ مکرمہ بے رونق حبشیوں کی وجہ سے ہوا۔ بخارا کی ویرانی بھوک سے ہوئی۔ کوفہ اور عراق ترکوں سے ، یمن ٹڈیوں سے، ہمدان کی اہل ویلم سے، آرمینیہ کی بجلیوں سے، حلوان کی ہوا سے، بلخ کی پانی سے ، ترمذ کی طاعون سے، مروکی ریت سے ، ہرات کی مچھلیوں کی برسات سے، کرمان کی ہلاک کردینے والے لشکر سے ہوئی، سجستان کی بربادی گندھک کےپہاڑ سے ہوگی جب اس میں آگ لگ جائے گی۔ سندھیوں اورہند وں کوزنگی لوگ اس لیے قتل کریں گے کہ یہ آزاد لوگوں کو فروخت کرتے تھے،۔ سمرقند ، فرغانہ ، ایلاق اور خوارزم  کو بنو قنطورا نے قتل کیا تھا کہ اسطرح کے وہ سب گدھے کی لاش کی طرح نیست وبابود ہوگئے اور بنو قنطور احبشی ہیں یا پھر قنطورا حضرت ابراہیم ؑ کی لونڈی کا نام تھا اور اسی کی نسل سے ترک قوم چلی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)