محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

کوہ قاف کے پیچھے رہنے والا جانور

کوہ قاف کے پیچھے رہنے والا جانور

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا :بے شک انسان بے صبر پیدا کیا گیا ہے۔

            علامہ تبری نے فرمایا : کوہ کاف کے پیچھےرہنے والا ایک جانور ہے جو ہر روز سات میدانوں کی گھاس کھاتاہے اور سات دریاؤں کا پانی پیتاہے۔ دوسرے دن کی روزی کی فکر میں رات بسر کرتاہے۔

            ایک روایت میں ہے کہ وہ جانور ہر روز تین چراگاہیں جو دنیا کے برابر مشرق سے مغرب تک ہیں ان کو کھاجاتاہے۔ اور اسی کی مقدار پانی پیتاہے۔ اور عشاء کے وقت اپنے دو ہونٹوں میں سے ایک دوسرے پر مارتا ہے اور بند کرتاہے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)