مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوق کا رزق پیدا فرمایا اس کی مقدار اور اسباب بھی بیان کیے

رزق کا ذمہ دار اللہ تعالیٰ ہے

            اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوق کا رزق پیدا فرمایا اس کی مقدار اور اسباب بھی بیان کیے۔ ایک قسم کا رزق پانی میں پیدا کیا اور اگر وہ اس سے باہرنکلے تومرجائے۔ اورایک  جنس کا رزق خشکی میں پیدا کیا اگر وہ پانی میں چلی جائے تو مرجائے۔ ایک جنس کا رزق شہد کو بنایا جیسے شہد کی مکھیاں۔ ایک جنس کا رزق گوبر کو بنایا جیسے گوبر کے کیڑے، ایک کا رزق سر کہ کو بنایاجیسے سرکہ کا کیڑا ، اور ایک جنس کا رزق سونگھنے کو بنایا جیسے جنات وہ ہمارے کھانوں کی خوشبو سونگھ کر زندہ رہتے ہیں۔

             اور ان کے جانور ہمارے جانوروں کی لید سونگھ کر زندگی پاتے ہیں اور ایک جنس کا زرق انسان کےجسم میں بنایا جیسے جوئیں، مچھر اور ایک جنس کارزق پتھروں کو بنایا جیسے پتھر کھانے والے مرغ اور ایک جنس کا رزق خون سے بنایا جیسے پیٹ کے بچے اور ایک جنس کا رزق گھاس کو بنایا جیسے گھوڑے ، ایک جنس کا رزق اللہ تعالیٰ کی محبت کو بنایا اور وہ عارفین ہیں اور ایک جنس کا رزق اللہ تعالیٰ کے ذکر کو بنایا اوروہ فرشتوں کےلئے ہے، ایک جنس کا ررق کیڑے ہیں   جیسے ۔ ہد ہد۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)