مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دسویں محرم کا روزہ

دسویں محرم کا روزہ

           حضرت نوح ؑ اور موسی ؑ نے دسویں محرم کا روزہ رکھا۔ علماء فرماتے ہیں کہ اس دن کا روزہ زمین پر چلنے والے کیڑوں نے بھی رکھا تھا۔ اسی حوالہ سے بیان کیا جاتاہے کہ ایک قیدی عاشورہ کے دن کافروں سے بھاگ گیا۔ کافر کی تلاش میں نکلے اور اس کو پکڑلیا تو اس قیدی اور کافروں کے درمیان رات داخل ہوئی جب بھاگے ہوئے شخص کو پتا چلا کہ وہ تو گرفتار ہوگیا ہے۔ تو اس قیدی نے آسمان کی طرف منہ کرکے عرض کیا

            اے اللہ عزوجل : اس مبارک دن کے وسیلہ سے مجھے ان کافروں سے نجات دے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کفار کی آنکھوں کو اندھا کردیا۔ اور وہ قیدی ان سے بچ گیا۔ وہ شخص اس دن روزے سے تھا اس نے روزہ افطار کرنے کےلئے کوئی چیز نہ پائی۔ اسی حالت میں وہ سوگیا۔ خواب میں اس کے پاس ایک فرشتہ آیا اور اس کو پانی پلایا۔ اس کے بعد وہ شخص بیس سال تک زندہ رہا مگر اس کو کھانے اور دوسری کسی چیز کی کوئی ضرورت نہیں ہوئی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)