ملک بھر میں سونا 150روپے فی تولہ مہنگا              نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری،ہفتے میں رپورٹ طلب              قیادت کےخلاف نیب کی متوقع کارروائیاں ،پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ              بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام              سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی              آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضلیت

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضلیت

            حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھ پر جمعہ کے دن سو مرتبہ درود شریف  بھیجا تو اللہ تعالیٰ اس کی سو حابتیں پوری فرمائے گا، ستر حاجتیں آخرت میں اور تیس دنیا کی ہوں گی اور جو شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے اسکے لئے اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقررفرما دیتاہے۔

            جو اس کے درود شریف کو میری خدمت میں پیش کرتا ہے جس طرح تم کو ہدیہ پیش کیا جاتا ہے۔ اور وہ فرشتہ درود پڑھنے والے آدمی کا نام بھی بتاتاہے تو میں اس کو ایک صحیفہ میں اپنے پاس لکھ لیتا ہوں اور قیامت کے دن اس کی جزا اس کو دلاؤں گا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)