کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

جنت مقام ملاقات ہے

جنت مقام ملاقات ہے

            ابو محمد ہرویؓ فرماتے ہیں کہ جتنی لوگ جنت میں جا کر ہفتہ کے دنوں میں آپس میں ملاقات کریں گے۔ اتوار کو والدین اپنی اولاد سے ملاقات کریں گے۔ سوموار کو مرید اور تلامذہ اپنے علماء اور اساتذہ سے ملاقات کا شرف حاصل کریں گے۔ منگل کو علماء اپنے شاگردوں سے ملیں گے اور بدھ کو امتیں اپنے نبیوں کی زیارت کریں گی۔ جمعرات کو انبیاء کرام ؑ اپنی امتوں سے ملاقات کریں گےاورجمعہ کے دن تمام مخلوق اپنے اللہ کے دیدار سے مشرف ہوگی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبیؒ)