پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

    حضرت ابراہیم ؑ کا خطبہ

          حضرت ابراہیم ؑ کا خطبہ: تمام خوبیاں اس اللہ عزوجل کے لئے جس نے مجھے اپنا خلیل بنایا اور مجھ کو عظیم بادشاہت عطا فرمائی ۔ اور رسالت کے ساتھ مجھے چن لیا، آگ سے مجھ کو بچایا اور اس کو مجھ پر ٹھنڈ ا اور سلامتی والا بنایا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)