مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

جلد بوڑھا کردینے والی چیزیں

جلد بوڑھا کردینے والی چیزیں

نوچیزیں ایسی ہیں جو جلد بڑھاپے کا سبب بنتی ہیں۔

1۔ نیند سے جاگنے کے وقت ٹھنڈا پانی پینا

2۔ عرق گلاب سے بالوں کو دھونا

3۔ عورتوں کے ساتھ سونا

4۔ عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھنا

5۔ منہ کے بل الٹا ہو کر سونا

6۔ جسم پر پہنے ہوئے کپڑے کے ساتھ  منہ صاف کرنا

7۔ کثر ت سے جماع کرنا

8۔ غم کا زیادہ ہونا

9۔ رزق کی تنگی۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)