مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں

چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں

چارچیزیں ایسی ہیں جو نظر کو بڑھاتی ہیں۔ وہ یہ ہیں

1۔ سبزے کی طرف دیکھنا

2۔ ماں باپ کی طرف دیکھنا

3۔ قرآن کی طرف دیکھنا

4۔ خانہ کعبہ کی  طرف دیکھنا

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)