مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

گناہوں کا کفارہ اور امام غزالیؒ

گناہوں کا کفارہ اور امام غزالیؒ

                   امام غزالی ؒ نے احیاء العلوم میں لکھا ہے کہ بندوں کےحققوق اور مال پر جو ظلم کیا گیا ہو اسے ظاہر کرنا اور قدرت ہونے کےباوجود ان کے مالکوں سے معافی چاہنا لازمی ہے۔ مستحب یہ ہے کہ بندہ ہر گناہ کا ایسی چیز سے کفارہ ادا کرے جو اس کے مشابہ ہو ۔ چنانچہ ایسی چیز کی طرف دیکھنا جو حلال نہ ہو اسکا کفارہ کرنے کے لئے قرآن پاک کو دیکھنا ۔ لغو اور بیہودہ کلام سننے کا قرآن سننے کے ساتھ کفارہ دے۔ جنابت کی حالت میں مسجد میں ٹھہرنے کا کفارہ مسجد میں اعتکاف سے دے۔

            اور شراب نوشی کا کفارہ حلال مشروب کے صدقہ کرنے کے ساتھ دے۔ مسلمان کو تکلیف دینے کا کفارہ اس پر احسان کرنے کے ساتھ دے۔ اور قتل کا کفارہ گردنوں یعنی غلاموں کو آزاد کرنے سے دے۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)