مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

بعض اہل علم نے فرمایا ہے کہ دن اور رات میں نوے (90) اوقات ایسے ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے

دعا قبول ہونے کے اوقات

بعض اہل علم نے فرمایا ہے کہ دن اور رات میں نوے (90) اوقات ایسے ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے۔ اذان کےوقت تکبیر کے وقت ، وضو کے بعد، گھر یامسجد میں داخل ہونے کے بعد ، مسجد سے نکلنے کے بعد، سورہ فاتحہ کے بعد، آمین کے وقت سمع اللہ لمن حمدہ سننے کے وقت ، رکوع سے اُٹھتے وقت، سجدہ میں تشہد کےوقت، مسجد حرام ، مسجد نبوی اورمسجد اقصیٰ میں ظہر سے پہلے زوال کےوقت ، مغرب و عشاء کے درمیان، ختم قرآن کےوقت ، طواف کعبہ میں ، امام کے منبر پر بیٹھنے کے وقت، لیلتہ القدر ۔ جمعرات اور ان دونوں کےدن کو سحر کےوقت ۔ رات کی آخری تہائی کےوقت ، ان کے علاوہ اور بھی ہیں۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)