مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

بعض بزگوں نے فرمایا ہے کہ دعا قبول نہ ہونے کی دس وجوہات ہیں۔

1۔ حققوق اللہ کا ادا نہ کرنا

2۔ رسول اللہ ؐ کی سنت کو ترک کرنا

3۔ قرآن پرعمل نہ کرنا

4۔ نعمتوں پر شکر ادانہ کرنا

5۔ امرونہی یعنی وہ احکام جن کے کرنے کا حکم ہے اور جن سے منع کیا گیا ہے ان میں شیطان کی موفقت کرنا

6۔ جنت کو واجب کرنے والے کاموں پر عمل نہ کرنا

7۔ دوزخ کو واجب کرنے والی چیزوں پرعمل کرنا

8۔موت کی تیاری نہ کرنا

9۔ لوگوں کی عیب جوئی میں مشغول ہونا

10۔ موت سے عبرت نہ پکڑنا۔

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)