مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

حضرت آدم و حوا ؑ علیہما السلام کے آنسو

حضرت آدم و حوا ؑ علیہما السلام کے آنسو

               حضرت آدم ؑ کوجب زمین پراتارا گیا تو آپ خشکی اور تری میں روئےتو آپ کے جو آنسو خشکی پر گرے وہ لونگ بن گئے اور جو دریا میں گرے وہ کچھوا بن گئے کیونکہ آپ باب التوبہ سے نیچے اتارے گئے۔ اسی طرح حضرت حوا  ؑ کے خشکی میں جو آنسو گر وہ  حنا بن گیا اور جو دریا میں گرا وہ موتی بن گیا کیونکہ آپ  باب الرحمتہ سے زمین پر اتاری گئی تھیں۔ واللہ اعلم

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)