مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

سانپ ، مور اور شیطان کا رونا

سانپ ، مور اور شیطان کا رونا

                سانپ خشکی میں رویا تو خشکی میں آنسو گرے تو اس سے بچھو بن گیا اوردریا میں گراتو کیکڑا بن گیا۔ اس لیے کہ وہ باب الخط سے نیچے اتارا گیا تھا۔ مور خشکی اور دریا میں رویا تو خشکی میں آنسو گرا تو مچھر بن گیا اور دریا میں گرا تو جونک بن گیا۔ کیونکہ وہ باب الغضب سے نیچے اتارا گیا تھا۔ اسی طرح شیطان لعین بھی خشکی اور تری میں رویا چنانچہ خشکی میں آنسو گرا تو اس سے کانٹا بن گیا اور دریا میں گرا تو مگر مچھ بن گیا کیونکہ وہ باب اللنعت سے نیچے اتارا گیا تھا۔ واللہ اعلم

(علامہ شہاب الدین قلیوبی ؒ)