پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

جس میں تین خوبیاں جمع ہو گئیں اس کا ایمان مکمل ہو گیا: جو نیکی کا حکم دے اور خود بھی اس پر عمل کرے۔ جو برائی سے منع کرے اور خود بھی اس سے باز رہے ، اور جو حدودِ الہٰی کی حفاظت کرے

امام محمد بن اِدریس شافعی ؒ

حضرت امام شافعی ؒ (م204ھ) نے ایک موقع پر ایک نوجوان کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:

بیٹے! جان لے! جس نے اللہ عزوجل کی معرفت پالی وہ نجات پا گیا۔ جس نے اپنے دین کے معاملے میں کیا وہ تباہی سے بچ گیا۔ جس نے دنیا میں زہد اختیار کیا تو کل بروزِ قیامت جب وہ اللہ عزوجل کی طرف سے اس کا ثواب دیکھے گا تو اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی۔

پھر فرمایا:۔۔۔ جس میں تین خوبیاں جمع ہو گئیں اس کا ایمان مکمل ہو گیا: جو نیکی کا حکم دے اور خود بھی اس پر عمل کرے۔ جو برائی سے منع کرے اور خود بھی اس سے باز رہے ، اور جو حدودِ الہٰی کی حفاظت کرے۔

پھر ارشاد فرمایا: ۔۔۔ دنیا سے بے رغبت اور آخرت کا شوق رکھنے والا ہوجا، اور اپنے ہر کام میں اللہ عزوجل سے سچ کا معاملہ کر نجات پانے والوں کےساتھ نجات پاجائے گا۔

(نوجوانوں کی حکایت کا انسائیکلو پیڈیا)

مزید حکایت

بچوں کے اسلامی نام

ڈکشنری