پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

حضرت امام منصور بن عمار ؒ (م 225ھ) نے ایک جوان کو پند و نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے جوان !

امام منصور بن عمار واعظ ؒ

            حضرت امام منصور بن عمار ؒ (م 225ھ) نے ایک جوان کو پند و نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے جوان ! تجھے تیری جوانی دھوکے میں نہ ڈالے ! کتنے جوان ایسے تھے جنہوں نے توبہ کو مو خر اور اپنی اُمیدوں کو طویل کی ا، اپنی موت کو بھلادیا اور یہ کہتے رہے کہ کل توبہ کرلیں گے، پرسوں توبہ کرلیں گے؛ یہاں تک کہ اسی غفلت میں ملک الموت آگیا اور وہ اندھیری قبر میں جا سوئے ۔ نہ انہیں مال نے ، نہ غلاموں نے ، نہ اولاد نے اور نہ ہی ماں باپ نے کوئی فائدہ دیا۔

یادرکھ فرمان الہٰی ہے:

ترجمہ: جس دن نہ کوئی مال نفع دے گا اور نہ اولاد؛ مگر وہی شخص (نفع مند ہوگا) جو اللہ کی بارگاہ میں سلامتی والے بے عیب دل کے ساتھ حاضر ہوا۔

(نوجوانوں کی حکایت کا انسائیکلو پیڈیا)

مزید حکایت

بچوں کے اسلامی نام

ڈکشنری