برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

سفید موتیا کا علاج،جاکو ایملسی فیکیشن

اس کو مختصر فاکو کہتے ہیں۔ اس طریقہ علاج میں قرنیہ کے اطراف میں ایک ننھا سا شگاف کیا جاتا ہے۔ قرنیہ گنبد کی شکل کی شفاف سطح ہوتی ہے۔ جو آنکھوں کے اگلے حصے کو ڈھانپتی ہے۔ اس کے بعد ڈاکٹر ایک ننھا سا آلہ آپ کی آنکھ میں ڈالتا ہے۔ یہ آلہ الٹرا ساؤنڈ لہریں خارج کرتا ہے جوعد سوں کو نرم بناتی ہے تاکہ موتیا کو کھینچ کر نکالا جاسکے۔ آج کل سفید موتیا کے زیادہ تر آپریشن اسی طریقے سے کئے جاتے ہیں جس کو عام الفاظ میں سفید موتیا کی ننھے شگاف والی سرجری کہا جاتا ہے۔