وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

ثانوی کالا موتیا

کالا موتیا کی یہ قسم دیگر مختلف بیماریوں اور وجوہات کے باعث لاحق ہوتی ہے جن میں آنکھوں پر کوئی چوٹ لگنا، سفید موتیا یا آنکھوں کی سوزش اور ورم وغیرہ شامل ہیں۔ سٹیر ائیڈز کورٹی سون آنکھوں کے دباؤ میں اضافہ کرتا ہے۔ اس لئے جو لوگ باقاعدگی سے اس کا ستعمال کرتےہیںا ن کو اپنی آنکھوں کا چیک اپ کراتے رہنا چاہیے۔