ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

نیوروٹرانسمیٹر ز غیر متوازن ہو ں تو دماغ میں پیغامات کی ترسیل ٹھیک نہیں رہتی

اینگزائٹی کو دماغ میں بعض اقسام کے نیوروٹرانسمیٹرز کی غیر معمولی سطح کے ساتھ بھی جوڑا جا تا ہے۔ نیوروٹرانسمیٹرز خصوصی کیمیائی پیغام رساں ہوتے ہیں جو اطلاعات کو ایک عصبی خلیے سے دوسرے عصبی خلیے تک منتقل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اگر یہ نیوروٹرانسمیٹر ز غیر متوازن ہو ں تو دماغ میں پیغامات کی ترسیل ٹھیک نہیں رہتی۔ اس کے نتیجے میں دماغ مختلف حالات میں ردعمل حالات میں رد عمل کے طریقے بدل سکتا ہے اور یوں اینگزائٹی پیدا ہوتی ہے۔