مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

برائے نزلہ و زکام دائمی کے لئے بے حد مفید ہے اور اس کا بار بار تجربہ کیا گیا اور معمولِ طب میں سے ہے

برائے نزلہ و زکام دائمی کے لئے بے حد مفید ہے اور اس کا بار بار تجربہ کیا گیا اور معمولِ طب میں سے ہے۔

گلوئے سبز خراشیدہ 6 ماشہ، پیابانسہ 6 ماشہ، پرسیاؤ 3 ماشہ، اطوخودوس3 ماشہ ، برگ کسوندی 3 ماشہ، چارئتہ 3 ماشہ ، کاکڑا سنگھی 3 ماشہ، پوست خشخاش 3 ماشہ، تُلسی سیاہ 3 ماشہ رینگنی مُسلم 3 ماشہ، سب کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح کو جوش دے کر چھان کرشکر یا نبات سفید ملاکرپئیں۔